سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 188
-
وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى الْحُكَّامِ لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا مِنْ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَأْكُلُوٓا۟
- تم کھاؤ
- أَمْوَٰلَكُم
- اپنے مال
- بَيْنَكُم
- آپس میں
- بِٱلْبَٰطِلِ
- ساتھ باطل طریقے کے
- وَتُدْلُوا۟
- اور تم پہنچاتے ہو
- بِهَآ
- ان کو
- إِلَى
- طرف
- ٱلْحُكَّامِ
- حاکموں کے
- لِتَأْكُلُوا۟
- تاکہ تم کھاؤ
- فَرِيقًا
- ایک حصہ
- مِّنْ
- سے
- أَمْوَٰلِ
- مال
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں کے
- بِٱلْإِثْمِ
- ساتھ گناہ کے
- وَأَنتُمْ
- حالانکہ تم
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے ہو
اور ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھایا کرو، نہ حاکموں کو رشوت پہنچا کر کسی کا کچھ مال ﻇلم وستم سے اپنا کر لیا کرو، حاﻻنکہ تم جانتے ہو۔
2:188
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی