سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 189
-
يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَهِلَّةِ ۖ قُلْ هِيَ مَوَاقِيتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِّ ۗ وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا وَلَٰكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقَىٰ ۗ وَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ أَبْوَابِهَا ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَسْـَٔلُونَكَ
- وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
- عَنِ
- بارے میں
- ٱلْأَهِلَّةِ
- (نئے) چاند کے بارے میں
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- هِىَ
- وہ
- مَوَٰقِيتُ
- اوقات کا مقرر کرنا ہے
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- وَٱلْحَجِّ
- اور حج کے لیے
- وَلَيْسَ
- اور نہیں ہے
- ٱلْبِرُّ
- نیکی۔ نیک ہونا
- بِأَن
- یہ کہ
- تَأْتُوا۟
- تم آؤ
- ٱلْبُيُوتَ
- گھروں کو
- مِن
- سے
- ظُهُورِهَا
- ان کی پچھلی طرف سے
- وَلَٰكِنَّ
- اور لیکن
- ٱلْبِرَّ
- نیکی۔ نیک ہونا
- مَنِ
- جو
- ٱتَّقَىٰ
- تقویٰ اختیار کرے
- وَأْتُوا۟
- اور آؤ تم
- ٱلْبُيُوتَ
- گھروں کو
- مِنْ
- سے
- أَبْوَٰبِهَا
- ان کے دروازوں سے
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تُفْلِحُونَ
- تم فلاح پا جاؤ
لوگ آپ سے چاند کے بارے میں سوال کرتے ہیں آپ کہہ دیجیئے کہ یہ لوگوں (کی عبادت) کے وقتوں اور حج کے موسم کے لئے ہے (احرام کی حالت میں) اور گھروں کے پیچھے سے تمہارا آنا کچھ نیکی نہیں، بلکہ نیکی واﻻ وه ہے جو متقی ہو۔ اور گھروں میں تو دروازوں میں سے آیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو، تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ۔
2:189
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی