سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 187
-
أُحِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفَثُ إِلَىٰ نِسَائِكُمْ ۚ هُنَّ لِبَاسٌ لَكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَهُنَّ ۗ عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُونَ أَنْفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَيْكُمْ وَعَفَا عَنْكُمْ ۖ فَالْآنَ بَاشِرُوهُنَّ وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَكُمْ ۚ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ۖ ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ ۚ وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ ۗ تِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ فَلَا تَقْرَبُوهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ آيَاتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أُحِلَّ
- حلال کیا گیا
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- لَيْلَةَ
- رات میں
- ٱلصِّيَامِ
- روزوں کو
- ٱلرَّفَثُ
- رغبت کرنا
- إِلَىٰ
- طرف
- نِسَآئِكُمْ
- تمہاری بیویوں کے
- هُنَّ
- وہ
- لِبَاسٌ
- لباس ہیں
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- وَأَنتُمْ
- اور تم
- لِبَاسٌ
- لباس ہو
- لَّهُنَّ
- ان کے لیے
- عَلِمَ
- جان لیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- أَنَّكُمْ
- بیشک تم
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَخْتَانُونَ
- تم خیانت کرتے۔ تم خیانت کر رہے
- أَنفُسَكُمْ
- اپنے نفسوں سے
- فَتَابَ
- تو وہ مہربان ہوا
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- وَعَفَا
- اور اس نے درگزر کیا
- عَنكُمْ
- تم سے
- فَٱلْـَٰٔنَ
- تو (پس) اب
- بَٰشِرُوهُنَّ
- مباشرت کرو ان سے
- وَٱبْتَغُوا۟
- اور تلاش کرو
- مَا
- جو
- كَتَبَ
- لکھا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- وَكُلُوا۟
- اور کھاؤ
- وَٱشْرَبُوا۟
- اور پیو
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يَتَبَيَّنَ
- واضح ہوجائے۔ ظاہر ہوجائے
- لَكُمُ
- تمہارے لیے
- ٱلْخَيْطُ
- دھاگہ
- ٱلْأَبْيَضُ
- سفید
- مِنَ
- سے
- ٱلْخَيْطِ
- دھاگے
- ٱلْأَسْوَدِ
- سیاہ (سے)
- مِنَ
- سے
- ٱلْفَجْرِ
- فجر سے (فجر کے وقت)
- ثُمَّ
- پھر
- أَتِمُّوا۟
- تم پورا کرو
- ٱلصِّيَامَ
- روزے کو
- إِلَى
- تک
- ٱلَّيْلِ
- رات
- وَلَا
- اور نہ
- تُبَٰشِرُوهُنَّ
- تم مباشرت کرو ان سے
- وَأَنتُمْ
- اس حال میں کہ تم
- عَٰكِفُونَ
- اعتکاف کرنے والے ہو
- فِى
- میں
- ٱلْمَسَٰجِدِ
- مسجدوں (میں)
- تِلْكَ
- یہ
- حُدُودُ
- حدود ہیں
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- فَلَا
- تو نہ
- تَقْرَبُوهَا
- تم قریب جانا ان کے
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يُبَيِّنُ
- بیان کرتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ءَايَٰتِهِۦ
- آیات اپنی
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- لَعَلَّهُمْ
- تاکہ وہ
- يَتَّقُونَ
- بچیں
روزے کی راتوں میں اپنی بیویوں سے ملنا تمہارے لئے حلال کیا گیا، وه تمہارا لباس ہیں اور تم ان کے لباس ہو، تمہاری پوشیده خیانتوں کا اللہ تعالیٰ کو علم ہے، اس نے تمہاری توبہ قبول فرما کر تم سے درگزر فرمالیا، اب تمہیں ان سے مباشرت کی اور اللہ تعالیٰ کی لکھی ہوئی چیز کو تلاش کرنے کی اجازت ہے، تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ صبح کا سفید دھاگہ سیاه دھاگے سے ﻇاہر ہوجائے ۔ پھر رات تک روزے کو پورا کرو اور عورتوں سے اس وقت مباشرت نہ کرو جب کہ تم مسجدوں میں اعتکاف میں ہو۔ یہ اللہ تعالیٰ کی حدود ہیں، تم ان کے قریب بھی نہ جاؤ۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ اپنی آیتیں لوگوں کے لئے بیان فرماتا ہے تاکہ وه بچیں
2:187
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی