سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 160
-
إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا وَأَصْلَحُوا وَبَيَّنُوا فَأُولَٰئِكَ أَتُوبُ عَلَيْهِمْ ۚ وَأَنَا التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- سوائے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- تَابُوا۟
- جنہوں نے توبہ کی
- وَأَصْلَحُوا۟
- اور جنہوں نے اصلاح کی
- وَبَيَّنُوا۟
- اور جنہوں نے بیان کردیا
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی وہ لوگ ہیں
- أَتُوبُ
- میں مہربان ہوتا ہوں
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وَأَنَا
- اور میں
- ٱلتَّوَّابُ
- بار بار توبہ قبول کرنے والا
- ٱلرَّحِيمُ
- اور رحم کرنے والا ہوں
مگر وه لوگ جو توبہ کرلیں اور اصلاح کرلیں اور بیان کردیں، تو میں ان کی توبہ قبول کرلیتا ہوں اور میں توبہ قبول کرنے واﻻ اور رحم وکرم کرنے واﻻ ہوں۔
2:160
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی