سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 159
-
إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنْزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالْهُدَىٰ مِنْ بَعْدِ مَا بَيَّنَّاهُ لِلنَّاسِ فِي الْكِتَابِ ۙ أُولَٰئِكَ يَلْعَنُهُمُ اللَّهُ وَيَلْعَنُهُمُ اللَّاعِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- جو لوگ
- يَكْتُمُونَ
- چھپاتے ہیں
- مَآ
- اسے جو
- أَنزَلْنَا
- نازل کیا ہم نے
- مِنَ
- سے
- ٱلْبَيِّنَٰتِ
- روشن نشانیوں میں
- وَٱلْهُدَىٰ
- اور ہدایت میں
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِ
- بعد اس کے
- مَا
- جو
- بَيَّنَّٰهُ
- بیان کردیا ہم نے اس کو
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- فِى
- میں
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی وہ لوگ ہیں
- يَلْعَنُهُمُ
- لعنت کرتا ہے ان پر
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- وَيَلْعَنُهُمُ
- اور لعنت کرتے ہیں
- ٱللَّٰعِنُونَ
- لعنت کرنے والے
جو لوگ ہماری اتاری ہوئی دلیلوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں باوجودیکہ ہم اسے اپنی کتاب میں لوگوں کے لئے بیان کرچکے ہیں، ان لوگوں پر اللہ کی اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہے۔
2:159
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی