سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 161
-
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَمَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ أُولَٰئِكَ عَلَيْهِمْ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَمَاتُوا۟
- اور وہ مرگئے
- وَهُمْ
- اس حال میں کہ وہ
- كُفَّارٌ
- کافر تھے
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی وہ لوگ ہیں
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- لَعْنَةُ
- لعنت
- ٱللَّهِ
- اللہ تعالیٰ کی
- وَٱلْمَلَٰٓئِكَةِ
- اور فرشتوں کی
- وَٱلنَّاسِ
- اور لوگوں کی
- أَجْمَعِينَ
- سب کے سب کی
یقیناً جو کفار اپنے کفر میں ہی مرجائیں، ان پر اللہ تعالیٰ کی، فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔
2:161
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی