سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 157

  1. أُولَٰئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    أُو۟لَٰٓئِكَ
    یہی وہ لوگ ہیں
    عَلَيْهِمْ
    جن پر ہیں
    صَلَوَٰتٌ
    رحمتیں۔ ۔ نوازشیں۔ عنایتیں
    مِّن
    سے
    رَّبِّهِمْ
    ان کے رب کی طرف
    وَرَحْمَةٌ
    اور رحمت
    وَأُو۟لَٰٓئِكَ
    اور یہی لوگ ہیں
    هُمُ
    وہ
    ٱلْمُهْتَدُونَ
    جو ہدایت پانے والے ہیں

    ان پر ان کے رب کی نوازشیں اور رحمتیں ہیں اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔

    2:157

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 2 البقرة (گائے)