سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 156
-
الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- یہ وہ لوگ ہیں
- إِذَآ
- جب
- أَصَٰبَتْهُم
- پہنچتی ہے ان کو
- مُّصِيبَةٌ
- کوئی پہنچنے والی
- قَالُوٓا۟
- وہ کہتے ہیں
- إِنَّا
- بیشک ہم
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے ہیں
- وَإِنَّآ
- اور بیشک ہم
- إِلَيْهِ
- اسی کی طرف
- رَٰجِعُونَ
- لوٹ کر جانے والے ہیں
جنہیں، جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔
2:156
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی