سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 153
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو !
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- ٱسْتَعِينُوا۟
- تم مدد مانگو
- بِٱلصَّبْرِ
- صبر کے ذریعے
- وَٱلصَّلَوٰةِ
- اور نماز کے ذریعے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- مَعَ
- ساتھ ہے
- ٱلصَّٰبِرِينَ
- صبر کرنے والوں کے
اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعہ مدد چاہو، اللہ تعالی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے۔
2:153
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی