سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 154
-
وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَٰكِنْ لَا تَشْعُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَقُولُوا۟
- تم کہا کرو
- لِمَن
- واسطے اس کے
- يُقْتَلُ
- جو قتل کردیا جائے
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَمْوَٰتٌۢ
- وہ مردہ ہیں
- بَلْ
- (نہیں) بلکہ
- أَحْيَآءٌ
- زندہ ہیں
- وَلَٰكِن
- لیکن۔ مگر
- لَّا
- نہیں
- تَشْعُرُونَ
- تم شعور رکھتے
اور اللہ تعالیٰ کی راه کے شہیدوں کو مرده مت کہو وه زنده ہیں، لیکن تم نہیں سمجھتے۔
2:154
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی