سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 152
-
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱذْكُرُونِىٓ
- پس یاد کرو مجھے
- أَذْكُرْكُمْ
- میں یاد کروں گا تم کو
- وَٱشْكُرُوا۟
- اور شکر کرو
- لِى
- میرے لیے
- وَلَا
- اور نہ
- تَكْفُرُونِ
- تم ناشکری کرو میری
اس لئے تم میرا ذکر کرو، میں بھی تمہیں یاد کروں گا، میری شکر گزاری کرو اور ناشکری سے بچو۔
2:152
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی