سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 110
-
وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ ۚ وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِنْدَ اللَّهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَقِيمُوا۟
- اور قائم کرو
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز کو
- وَءَاتُوا۟
- اورادا کرو
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوۃ کو
- وَمَا
- اور جو
- تُقَدِّمُوا۟
- تم آگے بھیجو گے
- لِأَنفُسِكُم
- اپنے نفسوں کے لئے
- مِّنْ
- سے
- خَيْرٍ
- کسی بھلائی میں
- تَجِدُوهُ
- تم پاؤ گے اس کو
- عِندَ
- پاس
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
- بَصِيرٌ
- دیکھنے والا ہے
تم نمازیں قائم رکھو اور زکوٰة دیتے رہا کرو اور جو کچھ بھلائی تم اپنے لئے آگے بھیجو گے، سب کچھ اللہ کے پاس پالو گے، بےشک اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال کو خوب دیکھ رہا ہے۔
2:110
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی