سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 109
-
وَدَّ كَثِيرٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَوْ يَرُدُّونَكُمْ مِنْ بَعْدِ إِيمَانِكُمْ كُفَّارًا حَسَدًا مِنْ عِنْدِ أَنْفُسِهِمْ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ الْحَقُّ ۖ فَاعْفُوا وَاصْفَحُوا حَتَّىٰ يَأْتِيَ اللَّهُ بِأَمْرِهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَدَّ
- چاہتے ہیں
- كَثِيرٌ
- بہت سے
- مِّنْ
- سے
- أَهْلِ
- اہل
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب میں
- لَوْ
- کاش
- يَرُدُّونَكُم
- وہ لوٹادیں تمہیں / وہ پھیرا دیں تمہیں
- مِّنۢ
- سے
- بَعْدِ
- بعد
- إِيمَٰنِكُمْ
- ایمان کے تمہارے
- كُفَّارًا
- کافر بنا کر
- حَسَدًا
- حسد (کی وجہ سے)
- مِّنْ
- سے
- عِندِ
- پاس
- أَنفُسِهِم
- ان کے نفسوں کے
- مِّنۢ
- سے
- بَعْدِ
- بعد اس کے
- مَا
- جو
- تَبَيَّنَ
- واضح ہوگیا
- لَهُمُ
- ان کے لئیے
- ٱلْحَقُّ
- حق
- فَٱعْفُوا۟
- پس معاف کردو
- وَٱصْفَحُوا۟
- اور در گزر کرو
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يَأْتِىَ
- لے آئے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- بِأَمْرِهِۦٓ
- فیصلہ اپنا
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- عَلَىٰ
- اوپر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- قَدِيرٌ
- قدرت رکھنے والا ہے
ان اہل کتاب کے اکثر لوگ باوجود حق واضح ہوجانے کے محض حسد وبغض کی بنا پر تمہیں بھی ایمان سے ہٹا دینا چاہتے ہیں، تم بھی معاف کرو اور چھوڑو یہاں تک کہ اللہ تعالیٰاپنا حکم ﻻئے۔ یقیناً اللہ تعالے ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
2:109
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی