سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 108
-
أَمْ تُرِيدُونَ أَنْ تَسْأَلُوا رَسُولَكُمْ كَمَا سُئِلَ مُوسَىٰ مِنْ قَبْلُ ۗ وَمَنْ يَتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- تُرِيدُونَ
- تم چاہتے ہو
- أَن
- کہ
- تَسْـَٔلُوا۟
- تم سوال کرو
- رَسُولَكُمْ
- اپنے رسول سے
- كَمَا
- جیسا کہ
- سُئِلَ
- سوال کئے گئے
- مُوسَىٰ
- موسیٰ
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- قبل
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَتَبَدَّلِ
- بدل کرلے گا
- ٱلْكُفْرَ
- کفر کو
- بِٱلْإِيمَٰنِ
- بدلے ایمان کے
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- ضَلَّ
- وہ بھٹک گیا
- سَوَآءَ
- سیدھے
- ٱلسَّبِيلِ
- راستے سے
کیا تم اپنے رسول سے یہی پوچھنا چاہتے ہو جو اس سے پہلے موسیٰ ﴿علیہ السلام﴾ سے پوچھا گیا تھا؟ (سنو) ایمان کو کفر سے بدلنے واﻻ سیدھی راه سے بھٹک جاتا ہے۔
2:108
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی