سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 111
-
وَقَالُوا لَنْ يَدْخُلَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ كَانَ هُودًا أَوْ نَصَارَىٰ ۗ تِلْكَ أَمَانِيُّهُمْ ۗ قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوا۟
- اور وہ کہتے ہیں
- لَن
- ہرگز نہیں
- يَدْخُلَ
- داخل ہوگا
- ٱلْجَنَّةَ
- جنت میں
- إِلَّا
- مگر
- مَن
- وہ جو
- كَانَ
- ہوگا
- هُودًا
- یہودی
- أَوْ
- یا
- نَصَٰرَىٰ
- عیسائی
- تِلْكَ
- یہ
- أَمَانِيُّهُمْ
- ان کی خواہشات ہیں / ان کی آرزوئیں ہیں
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- هَاتُوا۟
- لے آؤ
- بُرْهَٰنَكُمْ
- دلیل اپنی
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- صَٰدِقِينَ
- سچے
یہ کہتے ہیں کہ جنت میں یہود ونصاریٰ کے سوا اور کوئی نہ جائے گا، یہ صرف ان کی آرزوئیں ہیں، ان سے کہو کہ اگر تم سچے ہو تو کوئی دلیل تو پیش کرو۔
2:111
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی