سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 47
-
وَكَذَٰلِكَ أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ ۚ فَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يُؤْمِنُونَ بِهِ ۖ وَمِنْ هَٰؤُلَاءِ مَنْ يُؤْمِنُ بِهِ ۚ وَمَا يَجْحَدُ بِآيَاتِنَا إِلَّا الْكَافِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- أَنزَلْنَآ
- نازل کی ہم نے
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- فَٱلَّذِينَ
- تو وہ لوگ
- ءَاتَيْنَٰهُمُ
- دی ہم نے ان کو
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- يُؤْمِنُونَ
- وہ ایمان رکھتے ہیں
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَمِنْ
- اور ان
- هَٰٓؤُلَآءِ
- لوگوں میں سے کوئی ہے
- مَن
- جو
- يُؤْمِنُ
- ایمان رکھتا ہے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَمَا
- اور نہیں
- يَجْحَدُ
- انکار کرتے
- بِـَٔايَٰتِنَآ
- ہماری آیات کا
- إِلَّا
- مگر
- ٱلْكَٰفِرُونَ
- کافر لوگ
اور ہم نے اسی طرح آپ کی طرف اپنی کتاب نازل فرمائی ہے، پس جنہیں ہم نے کتاب دی ہے وه اس پر ایمان ﻻتے ہیں اور ان (مشرکین) میں سے بعض اس پر ایمان رکھتے ہیں اور ہماری آیتوں کا انکار صرف کافر ہی کرتے ہیں.
29:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی