سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 48
-
وَمَا كُنْتَ تَتْلُو مِنْ قَبْلِهِ مِنْ كِتَابٍ وَلَا تَخُطُّهُ بِيَمِينِكَ ۖ إِذًا لَارْتَابَ الْمُبْطِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہ
- كُنتَ
- تھے تم
- تَتْلُوا۟
- تم پڑھتے
- مِن
- اس سے
- قَبْلِهِۦ
- پہلے
- مِن
- کوئی
- كِتَٰبٍ
- کتاب
- وَلَا
- اور نہ
- تَخُطُّهُۥ
- تم لکھتے تھے اس کو
- بِيَمِينِكَ
- اپنے دائیں ہاتھ سے
- إِذًا
- تب البتہ
- لَّٱرْتَابَ
- شک میں پڑجاتے
- ٱلْمُبْطِلُونَ
- باطل پرست
اس سے پہلے تو آپ کوئی کتاب پڑھتے نہ تھے اور نہ کسی کتاب کو اپنے ہاتھ سے لکھتے تھے کہ یہ باطل پرست لوگ شک وشبہ میں پڑتے.
29:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی