سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 46
-
وَلَا تُجَادِلُوا أَهْلَ الْكِتَابِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِلَّا الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْهُمْ ۖ وَقُولُوا آمَنَّا بِالَّذِي أُنْزِلَ إِلَيْنَا وَأُنْزِلَ إِلَيْكُمْ وَإِلَٰهُنَا وَإِلَٰهُكُمْ وَاحِدٌ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تُجَٰدِلُوٓا۟
- تم بحث کرو۔ تم جھگڑو
- أَهْلَ
- اہل
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب سے
- إِلَّا
- مگر
- بِٱلَّتِى
- ساتھ اس طریقے کے
- هِىَ
- وہ جو
- أَحْسَنُ
- سب سے اچھا ہے
- إِلَّا
- سوائے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- ظَلَمُوا۟
- جنہوں نے ظلم کیا
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- وَقُولُوٓا۟
- اور کہو
- ءَامَنَّا
- ایمان لائے ہم
- بِٱلَّذِىٓ
- ساتھ اس چیز کے جو
- أُنزِلَ
- اتاری گئی
- إِلَيْنَا
- ہماری طرف
- وَأُنزِلَ
- اور اتاری گئی
- إِلَيْكُمْ
- تمہاری طرف
- وَإِلَٰهُنَا
- اور الہ ہمارا
- وَإِلَٰهُكُمْ
- اور الہ تمہارا
- وَٰحِدٌ
- ایک ہے
- وَنَحْنُ
- اور ہم
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- مُسْلِمُونَ
- فرمانبردار ہیں
اور اہل کتاب کے ساتھ بحﺚ ومباحثہ نہ کرو مگر اس طریقہ پر جو عمده ہو مگر ان کے ساتھ جو ان میں ﻇالم ہیں اور صاف اعلان کر دو کہ ہمارا تو اس کتاب پر بھی ایمان ہے اور جو ہم پر اتاری گئی ہے اور اس پر بھی جو تم پر اتاری گئی، ہمارا تمہارا معبود ایک ہی ہے۔ ہم سب اسی کے حکم برادر ہیں.
29:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی