سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 43
-
وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ ۖ وَمَا يَعْقِلُهَا إِلَّا الْعَالِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَتِلْكَ
- اور یہ
- ٱلْأَمْثَٰلُ
- مثالیں
- نَضْرِبُهَا
- ہم بیان کرتے ہیں ان کو
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لئے
- وَمَا
- اور نہیں
- يَعْقِلُهَآ
- سمجھتے ان مثالوں کو
- إِلَّا
- مگر
- ٱلْعَٰلِمُونَ
- عالم لوگ/ جاننے والے
ہم ان مثالوں کو لوگوں کے لیے بیان فرما رہے ہیں انہیں صرف علم والے ہی سمجھتے ہیں.
29:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی