سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 44
-
خَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِلْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- خَلَقَ
- پیدا کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کو
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین کو
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- إِنَّ
- یقیناً
- فِى
- میں
- ذَٰلِكَ
- اس (میں)
- لَءَايَةً
- البتہ ایک نشانی ہے
- لِّلْمُؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والوں کے لئے
اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو مصلحت اور حق کے ساتھ پیدا کیا ہے ، ایمان والوں کے لیے تو اس میں بڑی بھاری دلیل ہے.
29:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی