سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 42
-
إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ مِنْ شَيْءٍ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- مَا
- اس کو جسے
- يَدْعُونَ
- وہ پکارتے ہیں
- مِن
- سے
- دُونِهِۦ
- اس کے سوا
- مِن
- کوئی بھی
- شَىْءٍ
- چیز
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست ہے
- ٱلْحَكِيمُ
- حکمت والا ہے
اللہ تعالیٰ ان تمام چیزوں کو جانتا ہے جنہیں وه اس کے سوا پکار رہے ہیں، وه زبردست اور ذی حکمت ہے
29:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی