سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 81
-
فَخَسَفْنَا بِهِ وَبِدَارِهِ الْأَرْضَ فَمَا كَانَ لَهُ مِنْ فِئَةٍ يَنْصُرُونَهُ مِنْ دُونِ اللَّهِ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُنْتَصِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَخَسَفْنَا
- پس دھنسادیا ہم نے
- بِهِۦ
- اس کو
- وَبِدَارِهِ
- اور اس کے گھر کو
- ٱلْأَرْضَ
- زمین میں
- فَمَا
- تو نہ
- كَانَ
- تھا
- لَهُۥ
- اس کے لئے
- مِن
- کوئی
- فِئَةٍ
- گروہ
- يَنصُرُونَهُۥ
- جو مدد کرتا اس کی
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوائے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَمَا
- اور نہ
- كَانَ
- تھا
- مِنَ
- (وہ) سے
- ٱلْمُنتَصِرِينَ
- خود اپنی مدد کرنے والوں میں (سے)
(آخرکار) ہم نے اسے اس کے محل سمیت زمین میں دھنسا دیا اور اللہ کے سوا کوئی جماعت اس کی مدد کے لیے تیار نہ ہوئی نہ وه خود اپنے بچانے والوں میں سے ہو سکا.
28:81
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی