سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 80
-
وَقَالَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ وَيْلَكُمْ ثَوَابُ اللَّهِ خَيْرٌ لِمَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا وَلَا يُلَقَّاهَا إِلَّا الصَّابِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- أُوتُوا۟
- جو دیئے گئے
- ٱلْعِلْمَ
- علم
- وَيْلَكُمْ
- تمہارا برا ہو
- ثَوَابُ
- ثواب
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- لِّمَنْ
- واسطے اس کے جو
- ءَامَنَ
- ایمان لایا
- وَعَمِلَ
- اور اس نے عمل کئے
- صَٰلِحًا
- اچھے
- وَلَا
- اور نہیں
- يُلَقَّىٰهَآ
- ڈالا جاتا اسے
- إِلَّا
- مگر
- ٱلصَّٰبِرُونَ
- صبر کرنے والوں کو
ذی علم لوگ انہیں سمجھانے لگے کہ افسوس! بہتر چیز تو وه ہے جو بطور ﺛواب انہیں ملے گی جو اللہ پر ایمان ﻻئیں اور نیک عمل کریں یہ بات انہی کے دل میں ڈالی جاتی ہے جو صبر وسہارا والے ہوں.
28:80
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی