سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 79
-
فَخَرَجَ عَلَىٰ قَوْمِهِ فِي زِينَتِهِ ۖ قَالَ الَّذِينَ يُرِيدُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا يَا لَيْتَ لَنَا مِثْلَ مَا أُوتِيَ قَارُونُ إِنَّهُ لَذُو حَظٍّ عَظِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَخَرَجَ
- تو نکلا
- عَلَىٰ
- پر
- قَوْمِهِۦ
- اپنی قوم (پر)
- فِى
- میں
- زِينَتِهِۦ
- اپنی زینت میں/ ٹھاٹھ میں
- قَالَ
- کہا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- يُرِيدُونَ
- جو چاہتے تھے
- ٱلْحَيَوٰةَ
- زندگی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- يَٰلَيْتَ
- اے کاش
- لَنَا
- کہ ہوتا ہمارے لئے
- مِثْلَ
- مانند
- مَآ
- اس کے جو
- أُوتِىَ
- دیا گیا
- قَٰرُونُ
- قارون
- إِنَّهُۥ
- یقینا وہ
- لَذُو
- والا ہے
- حَظٍّ
- قسمت (والا ہے)
- عَظِيمٍ
- بڑی
پس قارون پوری آرائش کے ساتھ اپنی قوم کے مجمع میں نکلا ، تو دنیاوی زندگی کے متوالے کہنے لگے کاش کہ ہمیں بھی کسی طرح وه مل جاتا جو قارون کو دیا گیا ہے۔ یہ تو بڑا ہی قسمت کا دھنی ہے.
28:79
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی