سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 82
-
وَأَصْبَحَ الَّذِينَ تَمَنَّوْا مَكَانَهُ بِالْأَمْسِ يَقُولُونَ وَيْكَأَنَّ اللَّهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ ۖ لَوْلَا أَنْ مَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا لَخَسَفَ بِنَا ۖ وَيْكَأَنَّهُ لَا يُفْلِحُ الْكَافِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَصْبَحَ
- اور ہوگئے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- تَمَنَّوْا۟
- جو تمنا کر رہے تھے
- مَكَانَهُۥ
- اس کے مقام کی
- بِٱلْأَمْسِ
- کل تک
- يَقُولُونَ
- کہہ رہے تھے
- وَيْكَأَنَّ
- افسوس کہ
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يَبْسُطُ
- پھیلا دیتا ہے
- ٱلرِّزْقَ
- رزق
- لِمَن
- جس کے لئے
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- مِنْ
- سے
- عِبَادِهِۦ
- اپنے بندوں میں (سے)
- وَيَقْدِرُ
- اور اندازے دے دیتا ہے
- لَوْلَآ
- اگر نہ ہوتی (یہ بات)
- أَن
- کہ
- مَّنَّ
- احسان کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- لَخَسَفَ
- البتہ وہ دھنسا دیتا
- بِنَا
- ہم کو بھی
- وَيْكَأَنَّهُۥ
- افسوس کہ بیشک وہ
- لَا
- نہیں
- يُفْلِحُ
- فلاح پاتے
- ٱلْكَٰفِرُونَ
- کافر
اور جو لوگ کل اس کے مرتبہ پر پہنچنے کی آرزو مندیاں کر رہے تھے وه آج کہنے لگے کہ کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہے روزی کشاده کر دیتا ہے اور تنگ بھی؟ اگر اللہ تعالیٰ ہم پر فضل نہ کرتا تو ہمیں بھی دھنسا دیتا، کیا دیکھتے نہیں ہو کہ ناشکروں کو کبھی کامیابی نہیں ہوتی؟
28:82
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی