سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 77
-
وَابْتَغِ فِيمَا آتَاكَ اللَّهُ الدَّارَ الْآخِرَةَ ۖ وَلَا تَنْسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا ۖ وَأَحْسِنْ كَمَا أَحْسَنَ اللَّهُ إِلَيْكَ ۖ وَلَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِي الْأَرْضِ ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱبْتَغِ
- اور حاصل کرو
- فِيمَآ
- اس میں جو
- ءَاتَىٰكَ
- دیا تجھ کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- ٱلدَّارَ
- گھر
- ٱلْءَاخِرَةَ
- آخرت کا
- وَلَا
- اور نہ
- تَنسَ
- تم بھولو
- نَصِيبَكَ
- اپنا حصہ
- مِنَ
- سے
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا میں (سے)
- وَأَحْسِن
- اور احسان کرو
- كَمَآ
- جیسا کہ
- أَحْسَنَ
- احسان کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- إِلَيْكَ
- تمہاری طرف
- وَلَا
- اور نہ
- تَبْغِ
- تم چاہو
- ٱلْفَسَادَ
- فساد
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَا
- نہیں
- يُحِبُّ
- پسند کرتا
- ٱلْمُفْسِدِينَ
- فساد کرنے والوں کو
اور جو کچھ اللہ تعالی نے تجھے دے رکھا ہے اس میں سے آخرت کے گھر کی تلاش بھی رکھ اور اپنے دنیوی حصے کو بھی نہ بھول اور جیسے کہ اللہ نے تیرے ساتھ احسان کیا ہے تو بھی اچھا سلوک کر اور ملک میں فساد کا خواہاں نہ ہو، یقین مان کہ اللہ مفسدوں کو ناپسند رکھتا ہے.
28:77
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی