سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 76
-
إِنَّ قَارُونَ كَانَ مِنْ قَوْمِ مُوسَىٰ فَبَغَىٰ عَلَيْهِمْ ۖ وَآتَيْنَاهُ مِنَ الْكُنُوزِ مَا إِنَّ مَفَاتِحَهُ لَتَنُوءُ بِالْعُصْبَةِ أُولِي الْقُوَّةِ إِذْ قَالَ لَهُ قَوْمُهُ لَا تَفْرَحْ ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْفَرِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- قَٰرُونَ
- قارون
- كَانَ
- تھا
- مِن
- سے
- قَوْمِ
- قوم (میں سے)
- مُوسَىٰ
- موسیٰ کی
- فَبَغَىٰ
- تو اس نے ظلم کیا
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وَءَاتَيْنَٰهُ
- اور عطا کیا ہم نے اس کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْكُنُوزِ
- خزانوں میں (سے)
- مَآ
- اس قدر
- إِنَّ
- بیشک
- مَفَاتِحَهُۥ
- اس کی کنجیاں
- لَتَنُوٓأُ
- البتہ اٹھاتی تھی
- بِٱلْعُصْبَةِ
- بڑی جماعت
- أُو۟لِى
- والی
- ٱلْقُوَّةِ
- قوت (والی)
- إِذْ
- جب
- قَالَ
- کہا تھا
- لَهُۥ
- اس کو
- قَوْمُهُۥ
- اس کی قوم نے
- لَا
- نہ
- تَفْرَحْ
- تم اتراؤ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَا
- نہیں
- يُحِبُّ
- پسند کرتا
- ٱلْفَرِحِينَ
- اترانے والوں کو
قارون تھا تو قوم موسیٰ سے، لیکن ان پر ﻇلم کرنے لگا تھا ہم نے اسے (اس قدر) خزانے دے رکھے تھے کہ کئی کئی طاقت ور لوگ بہ مشکل اس کی کنجیاں اٹھا سکتے تھے، ایک بار اس کی قوم نے اس سے کہا کہ اترا مت! اللہ تعالیٰ اترانے والوں سے محبت نہیں رکھتا.
28:76
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی