سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 75
-
وَنَزَعْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا فَقُلْنَا هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ فَعَلِمُوا أَنَّ الْحَقَّ لِلَّهِ وَضَلَّ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَفْتَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَنَزَعْنَا
- اور ہم نکال لائیں گے
- مِن
- سے
- كُلِّ
- ہر
- أُمَّةٍ
- امت میں (سے)
- شَهِيدًا
- ایک گواہ
- فَقُلْنَا
- تو ہم کہیں گے
- هَاتُوا۟
- لاؤ
- بُرْهَٰنَكُمْ
- اپنی دلیل
- فَعَلِمُوٓا۟
- تو وہ جان لیں گے
- أَنَّ
- بیشک
- ٱلْحَقَّ
- حق
- لِلَّهِ
- اللہ ہی کے لئے ہے
- وَضَلَّ
- اور گم ہوجائیں گے
- عَنْهُم
- ان سے
- مَّا
- جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَفْتَرُونَ
- وہ گھڑا کرتے
اور ہم ہر امت میں سے ایک گواه الگ کرلیں گے کہ اپنی دلیلیں پیش کرو پس اس وقت جان لیں گے کہ حق اللہ تعالیٰ کی طرف ہے، اور جو کچھ افترا وه جوڑتے تھے سب ان کے پاس سے کھو جائے گا.
28:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی