سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 74
-
وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ أَيْنَ شُرَكَائِيَ الَّذِينَ كُنْتُمْ تَزْعُمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- يُنَادِيهِمْ
- وہ پکارے گا ان کو
- فَيَقُولُ
- تو کہے گا
- أَيْنَ
- کہاں ہیں
- شُرَكَآءِىَ
- میرے شریک
- ٱلَّذِينَ
- وہ جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَزْعُمُونَ
- گمان رکھتے
اور جس دن انہیں پکار کر اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ جنہیں تم میرے شریک خیال کرتے تھے وه کہاں ہیں؟
28:74
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی