سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 73
-
وَمِنْ رَحْمَتِهِ جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لِتَسْكُنُوا فِيهِ وَلِتَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِن
- اور سے
- رَّحْمَتِهِۦ
- اس کی رحمت (میں سے )
- جَعَلَ
- ہے اس نے بنایا
- لَكُمُ
- تمہارے لئے
- ٱلَّيْلَ
- رات کو
- وَٱلنَّهَارَ
- اور دن کو
- لِتَسْكُنُوا۟
- تاکہ تم سکون پاؤ
- فِيهِ
- اس میں
- وَلِتَبْتَغُوا۟
- اور تاکہ تم تلاش کرو
- مِن
- کے
- فَضْلِهِۦ
- اس کے فضل میں سے
- وَلَعَلَّكُمْ
- اور تاکہ تم
- تَشْكُرُونَ
- تم شکر ادا کرو
اسی نے تو تمہارے لیے اپنے فضل وکرم سے دن رات مقرر کر دیے ہیں کہ تم رات میں آرام کرو اور دن میں اس کی بھیجی ہوئی روزی تلاش کرو ، یہ اس لیے کہ تم شکر ادا کرو.
28:73
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی