سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 47
-
وَلَوْلَا أَنْ تُصِيبَهُمْ مُصِيبَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ فَيَقُولُوا رَبَّنَا لَوْلَا أَرْسَلْتَ إِلَيْنَا رَسُولًا فَنَتَّبِعَ آيَاتِكَ وَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْلَآ
- اور کیوں نہیں
- أَن
- کہ
- تُصِيبَهُم
- پہنچی ان کو
- مُّصِيبَةٌۢ
- کوئی مصیبت
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- قَدَّمَتْ
- آگے بھیجی
- أَيْدِيهِمْ
- ان کے ہاتھوں نے
- فَيَقُولُوا۟
- تو وہ کہتے
- رَبَّنَا
- اے ہمارے رب
- لَوْلَآ
- کیوں نہ
- أَرْسَلْتَ
- بھیجا تو نے
- إِلَيْنَا
- ہماری طرف
- رَسُولًا
- ایک رسول
- فَنَتَّبِعَ
- تو ہم پیروی کرتے
- ءَايَٰتِكَ
- تیری آیات کی
- وَنَكُونَ
- اور ہم ہوجاتے
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والوں میں (سے)
اگر یہ بات نہ ہوتی کہ انہیں ان کے اپنے ہاتھوں آگے بھیجے ہوئے اعمال کی وجہ سے کوئی مصیبت پہنچتی تو یہ کہہ اٹھتے کہ اے ہمارے رب! تو نے ہماری طرف کوئی رسول کیوں نہ بھیجا؟ کہ ہم تیری آیتوں کی تابعداری کرتے اور ایمان والوں میں سے ہو جاتے.
28:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی