سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 48
-
فَلَمَّا جَاءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِنَا قَالُوا لَوْلَا أُوتِيَ مِثْلَ مَا أُوتِيَ مُوسَىٰ ۚ أَوَلَمْ يَكْفُرُوا بِمَا أُوتِيَ مُوسَىٰ مِنْ قَبْلُ ۖ قَالُوا سِحْرَانِ تَظَاهَرَا وَقَالُوا إِنَّا بِكُلٍّ كَافِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- تو جب
- جَآءَهُمُ
- آگیا ان کے پاس
- ٱلْحَقُّ
- حق
- مِنْ
- سے
- عِندِنَا
- ہمارے پاس (سے)
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لَوْلَآ
- کیوں نہ
- أُوتِىَ
- وہ دیا گیا
- مِثْلَ
- مانند اس کے
- مَآ
- جو
- أُوتِىَ
- دیئے گئے
- مُوسَىٰٓ
- موسیٰ
- أَوَلَمْ
- کیا بھلا نہیں
- يَكْفُرُوا۟
- وہ انکار کرچکے
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- أُوتِىَ
- دیئے گئے
- مُوسَىٰ
- موسیٰ
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- سِحْرَانِ
- وہ جادو ہیں
- تَظَٰهَرَا
- ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں
- وَقَالُوٓا۟
- اور انہوں نے کہا
- إِنَّا
- بیشک ہم
- بِكُلٍّ
- ساتھ ہر
- كَٰفِرُونَ
- ایک کے انکاری ہیں
پھر جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق آپہنچا تو کہتے ہیں کہ یہ وه کیوں نہیں دیا گیا جیسے دیئے گئے تھے موسیٰ (علیہ السلام) اچھا تو کیا موسیٰ (علیہ السلام) کو جو کچھ دیا گیا تھا اس کے ساتھ لوگوں نے کفر نہیں کیا تھا، صاف کہا تھا کہ یہ دونوں جادوگر ہیں جو ایک دوسرے کے مددگار ہیں اور ہم تو ان سب کے منکر ہیں.
28:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی