سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 46
-
وَمَا كُنْتَ بِجَانِبِ الطُّورِ إِذْ نَادَيْنَا وَلَٰكِنْ رَحْمَةً مِنْ رَبِّكَ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَا أَتَاهُمْ مِنْ نَذِيرٍ مِنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہ
- كُنتَ
- تھا تو
- بِجَانِبِ
- کنارے
- ٱلطُّورِ
- طور کے
- إِذْ
- جب
- نَادَيْنَا
- پکارا ہم نے
- وَلَٰكِن
- لیکن
- رَّحْمَةً
- یہ رحمت ہے
- مِّن
- سے
- رَّبِّكَ
- تیرے رب کی طرف (سے)
- لِتُنذِرَ
- تاکہ تو خبردار کرے
- قَوْمًا
- ایک قوم کو
- مَّآ
- نہیں
- أَتَىٰهُم
- آیا ان کے پاس
- مِّن
- کوئی
- نَّذِيرٍ
- ڈرانے والا
- مِّن
- سے
- قَبْلِكَ
- آپ (سے) پہلے
- لَعَلَّهُمْ
- شاید کہ وہ
- يَتَذَكَّرُونَ
- نصیحت پکڑیں
اور نہ تو طور کی طرف تھا جب کہ ہم نے آواز دی بلکہ یہ تیرے پروردگار کی طرف سے ایک رحمت ہے، اس لیے کہ تو ان لوگوں کو ہوشیار کر دے جن کے پاس تجھ سے پہلے کوئی ڈرانے واﻻ نہیں پہنچا، کیا عجب کہ وه نصیحت حاصل کرلیں.
28:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی