سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 43
-
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ مِنْ بَعْدِ مَا أَهْلَكْنَا الْقُرُونَ الْأُولَىٰ بَصَائِرَ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَرَحْمَةً لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- ءَاتَيْنَا
- دی ہم نے
- مُوسَى
- موسیٰ کو
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- مِنۢ
- کے
- بَعْدِ
- اس کے بعد کہ
- مَآ
- جو
- أَهْلَكْنَا
- ہم نے ہلاک کردیا
- ٱلْقُرُونَ
- بستیوں کو
- ٱلْأُولَىٰ
- پہلی
- بَصَآئِرَ
- سراسر بصیرت تھی
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لئے
- وَهُدًى
- اور ہدایت
- وَرَحْمَةً
- اور رحمت تھی
- لَّعَلَّهُمْ
- شاید کہ وہ
- يَتَذَكَّرُونَ
- نصیحت پکڑیں
اور ان اگلے زمانہ والوں کو ہلاک کرنے کے بعد ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو ایسی کتاب عنایت فرمائی جو لوگوں کے لیے دلیل اور ہدایت ورحمت ہوکر آئی تھی تاکہ وه نصیحت حاصل کرلیں.
28:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی