سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 42
-
وَأَتْبَعْنَاهُمْ فِي هَٰذِهِ الدُّنْيَا لَعْنَةً ۖ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ هُمْ مِنَ الْمَقْبُوحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَتْبَعْنَٰهُمْ
- اور پیچھے لگادی ہم نے ان کے
- فِى
- میں
- هَٰذِهِ
- اس
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا (میں)
- لَعْنَةً
- لعنت
- وَيَوْمَ
- اور دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- هُم
- وہ
- مِّنَ
- سے
- ٱلْمَقْبُوحِينَ
- بدحال لوگوں میں (سے) ہوں گے
اور ہم نے اس دنیا میں بھی ان کے پیچھے اپنی لعنت لگا دی اور قیامت کے دن بھی وه بدحال لوگوں میں سے ہوں گے.
28:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی