سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 44
-
وَمَا كُنْتَ بِجَانِبِ الْغَرْبِيِّ إِذْ قَضَيْنَا إِلَىٰ مُوسَى الْأَمْرَ وَمَا كُنْتَ مِنَ الشَّاهِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہ
- كُنتَ
- تھا تو
- بِجَانِبِ
- گوشے میں
- ٱلْغَرْبِىِّ
- مغربی
- إِذْ
- جب
- قَضَيْنَآ
- فیصلہ کیا ہم نے
- إِلَىٰ
- طرف
- مُوسَى
- موسیٰ کے
- ٱلْأَمْرَ
- اس معاملے کا
- وَمَا
- اور نہ
- كُنتَ
- تھا تو
- مِنَ
- سے
- ٱلشَّٰهِدِينَ
- گواہوں میں (سے)
اور طور کے مغربی جانب جب کہ ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو حکم احکام کی وحی پہنچائی تھی، نہ تو تو موجود تھا اور نہ تو دیکھنے والوں میں سے تھا.
28:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی