سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 22
-
وَلَمَّا تَوَجَّهَ تِلْقَاءَ مَدْيَنَ قَالَ عَسَىٰ رَبِّي أَنْ يَهْدِيَنِي سَوَاءَ السَّبِيلِ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَمَّا
- اور جب
- تَوَجَّهَ
- اس نے رخ کیا
- تِلْقَآءَ
- جانب
- مَدْيَنَ
- مدین کے
- قَالَ
- کہا
- عَسَىٰ
- امید ہے
- رَبِّىٓ
- میرا رب
- أَن
- کہ
- يَهْدِيَنِى
- رہنمائی کرے گا میری
- سَوَآءَ
- سیدھے
- ٱلسَّبِيلِ
- راستے کی طرف
اور جب مدین کی طرف متوجہ ہوئے تو کہنے لگے مجھے امید ہے کہ میرا رب مجھے سیدھی راه لے چلے گا.
28:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی