سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 21
-
فَخَرَجَ مِنْهَا خَائِفًا يَتَرَقَّبُ ۖ قَالَ رَبِّ نَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَخَرَجَ
- تو نکلا
- مِنْهَا
- اس میں سے
- خَآئِفًا
- ڈرتے ہوئے
- يَتَرَقَّبُ
- خفتہ ٹوہ لگاتے ہوئے
- قَالَ
- کہا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- نَجِّنِى
- نجات دے مجھ کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْقَوْمِ
- قوم (سے)
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم
پس موسیٰ (علیہ السلام) وہاں سے خوفزده ہوکر دیکھتے بھالتے نکل کھڑے ہوئے ، کہنے لگے اے پروردگار! مجھے ﻇالموں کے گروه سے بچا لے.
28:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی