سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 10
-
وَأَصْبَحَ فُؤَادُ أُمِّ مُوسَىٰ فَارِغًا ۖ إِنْ كَادَتْ لَتُبْدِي بِهِ لَوْلَا أَنْ رَبَطْنَا عَلَىٰ قَلْبِهَا لِتَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَصْبَحَ
- اور ہوگیا
- فُؤَادُ
- دل
- أُمِّ
- ماں کا
- مُوسَىٰ
- موسیٰ کی
- فَٰرِغًا
- خالی
- إِن
- بیشک
- كَادَتْ
- قریب تھا
- لَتُبْدِى
- کہ ظاہر کردیتی
- بِهِۦ
- اس کو
- لَوْلَآ
- اگر نہ
- أَن
- کہ
- رَّبَطْنَا
- ہم باندھ دیتے
- عَلَىٰ
- پر
- قَلْبِهَا
- اس کے دل
- لِتَكُونَ
- تاکہ وہ ہو
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والوں میں (سے)
موسیٰ (علیہ السلام) کی والده کا دل بے قرار ہوگیا ، قریب تھیں کہ اس واقعہ کو بالکل ﻇاہر کر دیتیں اگر ہم ان کے دل کو ڈھارس نہ دے دیتے یہ اس لیے کہ وه یقین کرنے والوں میں رہے.
28:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی