سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 11
-
وَقَالَتْ لِأُخْتِهِ قُصِّيهِ ۖ فَبَصُرَتْ بِهِ عَنْ جُنُبٍ وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَتْ
- اور اس نے کہا
- لِأُخْتِهِۦ
- اس کی بہن سے
- قُصِّيهِ
- پیچھے چلی جا اس کے
- فَبَصُرَتْ
- پھر وہ دیکھتی رہی
- بِهِۦ
- اس کو
- عَن
- سے
- جُنُبٍ
- دور (سے)
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَا
- نہ
- يَشْعُرُونَ
- شعور رکھتے تھے
موسیٰ (علیہ السلام) کی والده نے اس کی بہن سے کہا کہ تو اس کے پیچھے پیچھے جا، تو وه اسے دور ہی دور سے دیکھتی رہی اور فرعونیوں کو اس کا علم بھی نہ ہوا.
28:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی