سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 9
-
وَقَالَتِ امْرَأَتُ فِرْعَوْنَ قُرَّتُ عَيْنٍ لِي وَلَكَ ۖ لَا تَقْتُلُوهُ عَسَىٰ أَنْ يَنْفَعَنَا أَوْ نَتَّخِذَهُ وَلَدًا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَتِ
- اور کہنے لگی
- ٱمْرَأَتُ
- بیوی
- فِرْعَوْنَ
- فرعون کی
- قُرَّتُ
- ٹھنڈک ہے
- عَيْنٍ
- آنکھوں کی
- لِّى
- میرے لئے
- وَلَكَ
- اور تیرے لئے
- لَا
- نہ
- تَقْتُلُوهُ
- تم قتل کرو اس کو
- عَسَىٰٓ
- امید ہے
- أَن
- کہ
- يَنفَعَنَآ
- وہ نفع دے ہم کو
- أَوْ
- یا
- نَتَّخِذَهُۥ
- ہم بنائیں اس کو
- وَلَدًا
- بیٹا
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَا
- نہ
- يَشْعُرُونَ
- شعور رکھتے تھے/ سمجھتے تھے
اور فرعون کی بیوی نے کہا یہ تو میری اور تیری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے، اسے قتل نہ کرو ، بہت ممکن ہے کہ یہ ہمیں کوئی فائده پہنچائے یا ہم اسے اپنا ہی بیٹا بنا لیں اور یہ لوگ شعور ہی نہ رکھتے تھے.
28:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی