سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 3
-
الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ بِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُقِيمُونَ
- جو قائم کرتے ہیں
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز
- وَيُؤْتُونَ
- اور دیتے ہیں
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوۃ
- وَهُم
- اور وہ
- بِٱلْءَاخِرَةِ
- ساتھ آخرت کے
- هُمْ
- وہ
- يُوقِنُونَ
- یقین رکھتے ہیں
جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰة ادا کرتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں.
27:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی