سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 4
-
إِنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ زَيَّنَّا لَهُمْ أَعْمَالَهُمْ فَهُمْ يَعْمَهُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان لاتے
- بِٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت پر
- زَيَّنَّا
- خوبصورت بنا دئے
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- أَعْمَٰلَهُمْ
- ان کے اعمال
- فَهُمْ
- تو وہ
- يَعْمَهُونَ
- بھٹکتے پھرتے ہیں
جو لوگ قیامت پر ایمان نہیں ﻻتے ہم نے انہیں ان کے کرتوت زینت دار کر دکھائے ہیں، پس وه بھٹکتے پھرتے ہیں.
27:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی