سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 2

  1. هُدًى وَبُشْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    هُدًى
    ہدایت
    وَبُشْرَىٰ
    اور خوشخبری
    لِلْمُؤْمِنِينَ
    ایمان لانے والوں کے لیے

    ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے لیے.

    27:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 27 النمل (چیونٹی)