سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 1
-
طس ۚ تِلْكَ آيَاتُ الْقُرْآنِ وَكِتَابٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- طسٓ
- طس
- تِلْكَ
- یہ
- ءَايَٰتُ
- آیات ہیں
- ٱلْقُرْءَانِ
- قرآن (پاک) کی
- وَكِتَابٍ
- اور کتاب
- مُّبِينٍ
- مبین کی
طٰس، یہ آیتیں ہیں قرآن کی (یعنی واضح) اور روشن کتاب کی.
27:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی