سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 28
-
اذْهَبْ بِكِتَابِي هَٰذَا فَأَلْقِهْ إِلَيْهِمْ ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ فَانْظُرْ مَاذَا يَرْجِعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱذْهَب
- لے جا
- بِّكِتَٰبِى
- میرا خط
- هَٰذَا
- یہ
- فَأَلْقِهْ
- پھر ڈال دو اس کو
- إِلَيْهِمْ
- ان کی طرف
- ثُمَّ
- پھر
- تَوَلَّ
- ہٹ جاؤ
- عَنْهُمْ
- ان سے
- فَٱنظُرْ
- پھر دیکھو
- مَاذَا
- کیا کچھ
- يَرْجِعُونَ
- وہ لوٹتے ہیں۔ جواب دیتے ہیں
میرے اس خط کو لے جاکر انہیں دے دے پھر ان کے پاس سے ہٹ آ اور دیکھ کہ وه کیا جواب دیتے ہیں.
27:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی