سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 29
-
قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ إِنِّي أُلْقِيَ إِلَيَّ كِتَابٌ كَرِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَتْ
- ملکہ بولی
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلْمَلَؤُا۟
- اہل دربار
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أُلْقِىَ
- ڈالا گیا
- إِلَىَّ
- میری طرف
- كِتَٰبٌ
- ایک خط
- كَرِيمٌ
- معزز۔ اہم
وه کہنے لگی اے سردارو! میری طرف ایک باوقعت خط ڈاﻻ گیا ہے.
27:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی