سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 27
-
قَالَ سَنَنْظُرُ أَصَدَقْتَ أَمْ كُنْتَ مِنَ الْكَاذِبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- سَنَنظُرُ
- عنقریب ہم ضرور دیکھیں گے
- أَصَدَقْتَ
- کیا تو نے سچ کہا
- أَمْ
- یا
- كُنتَ
- ہے تو
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْكَٰذِبِينَ
- جھوٹوں
سلیمان نے کہا، اب ہم دیکھیں گے کہ تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹا ہے.
27:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی