سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 26
-
اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ۩
لفظ کا ترجمہ
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- لَآ
- نہیں
- إِلَٰهَ
- الہ برحق
- إِلَّا
- اس کے سوا کوئی
- هُوَ
- جو
- رَبُّ
- رب ہے
- ٱلْعَرْشِ
- عرش
- ٱلْعَظِيمِ
- عظیم کا
اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہی عظمت والے عرش کا مالک ہے.
27:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی