سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 20
-
وَتَفَقَّدَ الطَّيْرَ فَقَالَ مَا لِيَ لَا أَرَى الْهُدْهُدَ أَمْ كَانَ مِنَ الْغَائِبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَتَفَقَّدَ
- اور اس نے خبر لی
- ٱلطَّيْرَ
- پرندوں کی
- فَقَالَ
- پھر کہا
- مَا
- کیا ہے
- لِىَ
- مجھ کومیں
- لَآ
- نہیں
- أَرَى
- دیکھتا
- ٱلْهُدْهُدَ
- ہدہد کو
- أَمْ
- یا
- كَانَ
- ہے وہ
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْغَآئِبِينَ
- غائب ہونے والوں
آپ نے پرندوں کی دیکھ بھال کی اور فرمانے لگے یہ کیا بات ہے کہ میں ہدہد کو نہیں دیکھتا؟ کیا واقعی وه غیر حاضر ہے؟
27:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی